نتنیاھو ایران کو دھمکی دے رہے ہیں اور آذربیجان وکازخستان کے ساتھ مضبوط دفاعی نظام بنانے کے لئے کوشاں
اسرائیل کے ساتھ اسلحہ اور سیکورٹی مہارتوں کے 5 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے: علییف تل ابيب: نظير مجلی اسرائیلی وزیراعظم "بنیامین نتنیاھو” نے کل ایران کو کھلم کھلا دھمکی دیتے ہوئے کازخستان اور آذربیجان کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا تو اسے بہت برے [&hellip
اسرائیل کے ساتھ اسلحہ اور سیکورٹی مہارتوں کے 5 ارب ڈالر مالیت کے سمجھوتے: علییف

تل ابيب: نظير مجلی
اسرائیلی وزیراعظم "بنیامین نتنیاھو” نے کل ایران کو کھلم کھلا دھمکی دیتے ہوئے کازخستان اور آذربیجان کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا تو اسے بہت برے انداز میں مارے گا۔ دریں اثنا آذربیجان کے صدر "الہام علییف” نے اپنے ملک اور اسرائیل کے مابین بھاری سیکورٹی تعاون کے بارے میں انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اور اسرائیل کے مابین اسلحہ اور سیکورٹی مہارتوں کے سمجھوتوں کا کل حجم 5 ارب ڈالر کا ہے۔