بین الاقوامی تنظیمیں جنوبی موصل کے القیارہ خطے میں ماحولیاتی سانحہ سے متنبہ کر رہی ہیں

  القیارہ : الشرق الاوسط عراق میں ان معرکوں اور(داعش) کے مسلح جنگجوؤں کے بچھاۓ ہوۓ بموں نے صحت اور ماحولیات پر خطرناک نقصان چھوڑے ہیں ، بین الاقوامی تنظیموں کی بے چینی نے صورت حال کے سنگین ہونے سے پہلے تیز نقل و حرکت کی دعوت دی ہے ، ان […]

بین الاقوامی تنظیمیں جنوبی موصل کے القیارہ خطے میں ماحولیاتی سانحہ سے متنبہ کر رہی  ہیں
1481987124223604700

القیارہ : الشرق الاوسط

عراق میں ان معرکوں اور(داعش) کے مسلح جنگجوؤں کے بچھاۓ ہوۓ بموں نے صحت اور ماحولیات پر خطرناک نقصان چھوڑے ہیں ، بین الاقوامی تنظیموں کی بے چینی نے صورت حال کے سنگین ہونے سے پہلے  تیز نقل و حرکت کی دعوت دی ہے ، ان دنوں عراقی تیل کے کنوؤں میں  چارماہ سے زائد عرصے سے بھڑکتی ہوئی آگ سے اٹھنے والے  سیاہ دھویں کے بادل سے دو چار ہیں جو اپنے اندر قریبی رہائشی و زرعی وسیع  خطوں میں زہر آلود گیس لیے ہوۓ موصل کے جنوب تک پھیل رہی  ہے ۔