کروبی کا اصلاح پسندوں کی بہتری کے لئے پارٹی سے استعفی
لندن: عادل السالمی جبری قیدی ایرانی صدارت کے سابق امیدوار مہدی کروبی نے اپنی پارٹی ملی اعتماد کے سیکریٹری جنرل کے منصب سے استعفی دے دیا ہے تا کہ آئندہ مئی میں طے شدہ صدارتی انتخابات میں اصلاح پسندوں کو بہتر موقع مل سکے ۔

لندن: عادل السالمی
جبری قیدی ایرانی صدارت کے سابق امیدوار مہدی کروبی نے اپنی پارٹی ملی اعتماد کے سیکریٹری جنرل کے منصب سے استعفی دے دیا ہے تا کہ آئندہ مئی میں طے شدہ صدارتی انتخابات میں اصلاح پسندوں کو بہتر موقع مل سکے ۔