دنیا میلیشیاؤں اور جراثیم کے اتحاد سے خوف زدہ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” دنیا تباہ کن جراثیم، مسلح میلیشیا ؤں اوردہشت گرد جماعتوں کے مابین جدید نوعیت کے اتحاد سے پریشان ہے۔ اس خوف کا اظہار شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے سابق کمانڈر جیمز سٹافریڈس نے کیا، انہوں نے اس بات سے متنبہ کیا کہ بائلوجیکل اسلحے کی اڈوانس ٹکنالوجی کے [&helli

دنیا  میلیشیاؤں اور جراثیم  کے اتحاد سے خوف زدہ
3

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

دنیا تباہ کن جراثیم، مسلح میلیشیا ؤں اوردہشت گرد جماعتوں کے مابین جدید نوعیت کے اتحاد سے پریشان ہے۔  اس خوف کا اظہار شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے سابق کمانڈر جیمز سٹافریڈس نے کیا، انہوں نے اس بات سے متنبہ کیا کہ بائلوجیکل اسلحے کی اڈوانس ٹکنالوجی کے استعمال سے دنیا کے  20 فیصد باشندوں کو صفحۂ ہستی سے مٹایا جا سکتا ہے اور یہ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ دھمکی عالمی سکیورٹی کے میدان کے تغیرات پر ایک بہت بڑا سانحہ ہو سکتا ہے ۔

گزشتہ سال یورپی یونین کے اس انتباہ کے بعد داعش کے پورب پر کیمیکل اور بائلوجیکل جنگ میں ماہرین سے امداد کا امکان بڑا واضح ہو چکا ہے ۔  یورپی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ یورپین اس مفروضے کو سنجیدگی کی نظروں سے نہیں دیکھتے ہیں۔