بوسرٹ انسداد دہشت گردی کے لئے ٹرمپ کے مشیر منتخب
واشنگٹن: منیر الماوری منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جورج بش کے داخلی سکیورٹی کے مشیر تھومس بوسرٹ کو وائٹ ہاؤس میں سکیورٹی امور اور انسداد دہشت گردی کا مشیر منتخب کیا ہے۔ داخلی سکیورٹی کے امور میں صدر کے معاون ہونے کے ساتھ بوسرٹ وائٹ […]

واشنگٹن: منیر الماوری
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جورج بش کے داخلی سکیورٹی کے مشیر تھومس بوسرٹ کو وائٹ ہاؤس میں سکیورٹی امور اور انسداد دہشت گردی کا مشیر منتخب کیا ہے۔
داخلی سکیورٹی کے امور میں صدر کے معاون ہونے کے ساتھ بوسرٹ وائٹ ہاوس میں انسداد دہشت گردی کے لئے سب سے بڑے ذمہ دار ہوں گے۔
بوسرٹ ان دنوں خطرات سے نمٹنے کے لئے اڈوائزر کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں اور ان کے پاس الیکٹرونکس خطرات کی اٹلس ریسرچ کونسل کے ادارے کی فیلو شپ بھی ہے۔