4 اسرائیلی فوجی فلسطینی کی جانب سے کچلنے کے باعث ہلاک

"حماس” اور "الجہاد” کی قدس حملے پر مبارکباد – اور نتنیاہو کا "داعش” پر الزام   تل ابیب: نظیر مجلی کل مشرقی قدس کے علاقے مندوب سامی میں ایک نوجوان فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے فوجیوں کے اجتماع کو کچل ڈالا، جس سے 4 فوجی موقع پر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ اس کار

4 اسرائیلی فوجی فلسطینی کی جانب سے کچلنے کے باعث ہلاک

"حماس” اور "الجہاد” کی قدس حملے پر مبارکباد – اور نتنیاہو کا "داعش” پر الزام

hwhw4jhw5jk67kl68kl78

تل ابیب: نظیر مجلی

کل مشرقی قدس کے علاقے مندوب سامی میں ایک نوجوان فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے فوجیوں کے اجتماع کو کچل ڈالا، جس سے 4 فوجی موقع پر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ اس کاروائی پر دونوں تحریکوں "حماس” اور "الجہاد الاسلامی” کی طرف سے مبارک باد، اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حملہ آور "داعش” کا حمایت یافتہ ہے۔