"داعش” کے خلاف اتحاد عرب واسلامی شرکت کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لے رہا ہے

رياض: عبد الہادی حبتور کل ریاض میں سعودی عرب کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عبد الرحمان البنیان نے تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحادی ممالک کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں شریک ممالک کے مابین اعلی سطحی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔ علاوہ ازیں حالیہ عرصے کے دوران دہشت […]

"داعش” کے خلاف اتحاد عرب واسلامی شرکت کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لے رہا ہے
w56jui57ki67ire67ir76eie

رياض: عبد الہادی حبتور

کل ریاض میں سعودی عرب کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عبد الرحمان البنیان نے تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحادی ممالک کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں شریک ممالک کے مابین اعلی سطحی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔ علاوہ ازیں حالیہ عرصے کے دوران دہشت گرد تنظیم کی صلاحیتوں کو مفلوج کرنے کے مقصد کے ساتھ ہونے والی کاروائیوں میں ٹھوس پیش رفت کے بعد اتحاد کی کوششوں کو فروغ دینے اور عرب واسلامی اتحادی ممالک کے مابین شراکت کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔