خادم حرمین شریفین کی سابقہ جرمن چانسلر گیرہارڈ شروڈر سے ملاقات

رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل یمامہ محل میں جرمنی کے سابقہ چانسلر اور مشرق قریب ووسطی کے لئے جرمن سوسائٹی کے اعزازی صدر گیرہارڈ شروڈر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ریاض میں جرمنی کے سفیر” ڈیٹر ہالر” کے ساتھ سعودی عرب اور جرمنی کے در

خادم حرمین شریفین کی سابقہ جرمن چانسلر گیرہارڈ شروڈر سے ملاقات
sr4ju6sw56uw56uw56u

رياض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل یمامہ محل میں جرمنی کے سابقہ چانسلر اور مشرق قریب ووسطی کے لئے جرمن سوسائٹی کے اعزازی صدر گیرہارڈ شروڈر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ریاض میں جرمنی کے سفیر” ڈیٹر ہالر” کے ساتھ سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان دوستانہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔