نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری کے پروگرام کے ضمن میں
طائف میں ایک ہزار رہائشی یونٹس کی تعمیر کے معاہدے پر”سعودی عرب ہاؤسنگ” کے دستخط رياض: "الشرق الاوسط” پرسوں سعودی عرب ہاؤسنگ نے ایک قومی تعمیراتی کمپنی ” HE تعمیر” کے ساتھ گورنریٹ طائف میں ایک ہزار رہائشی یونٹس کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے۔ یہ اتفاق
طائف میں ایک ہزار رہائشی یونٹس کی تعمیر کے معاہدے پر”سعودی عرب ہاؤسنگ” کے دستخط

رياض: "الشرق الاوسط”
پرسوں سعودی عرب ہاؤسنگ نے ایک قومی تعمیراتی کمپنی ” HE تعمیر” کے ساتھ گورنریٹ طائف میں ایک ہزار رہائشی یونٹس کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے۔
یہ اتفاق نجی اداروں کے ساتھ شراکت داری کے منصوبہ جات کے ضمن میں ہے، جس پر وزارء کی کابینہ نے گذشتہ عرصے میں منظوری دی تھی۔ وزارت کے مقاصد میں مقامی وبین الاقوامی سطح پر تعلیم یافتہ ڈویلپرز کے ساتھ تعاون میں اضافہ کے ذریعے مزید رہائشی یونٹس تعمیر کرنے میں اہم کردار ادا کرنا اور ہاؤسنگ کے شعبہ کی ترقی کے مقصد کے ساتھ ہاؤسنگ مارکیٹ میں مدد فراہم کرنا ہے، جس کی بدولت شہریوں کو مناسب قیمت پر اعلی معیار کی رہائش فراہم ہوگی۔