خادم حرمین تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر کے ساتھ… دونوں فریقین کا باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال

پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری­ 23 جنوری 2017ء شمارہ: (13936) ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض کے یمامہ محل میں تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر شکور جان طہوروف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعاون کے امکانات سمیت خاص [&hel

خادم حرمین تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر کے ساتھ… دونوں فریقین کا باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
پیر 25 ربيع الثانی 1438 ہجری­ 23 جنوری 2017ء  شمارہ: (13936)
news-220117-24 (1)

ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض کے یمامہ محل میں تاجکستان کے پارلیمانی اسپیکر شکور جان طہوروف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعاون کے امکانات سمیت خاص طور سے دونوں ملکوں کے شوری کمیٹی اور ایوان نمائندگان کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا۔

ملاقات میں سعودی شوری کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر شیخ عبد اللہ بن محمد آل شیخ، کابینہ کے رکن کے وزیر مملکت ڈاکٹر مساعد العیبان، وزیر ثقافت واطلاعات ڈاکٹر عادل الطریفی، وزیر خارجہ عادل الجبیر، تاجسکتان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز البادی اور سعودیہ میں تاجکستانی سفیر ضراب الدین قاسمی شامل تھے۔