دمشق کے ساتھ دوبارہ رابطہ پر بیروت میں بات چیت
عون کی دہشتگردی کے خلاف "عرب پہل کاری” کے آغاز کے لئے سیسی کو دعوت بيروت: نذير رضا – قاہرہ: "الشرق الاوسط” گذشتہ دنوں بیروت میں دمشق کے ساتھ رابطہ بحال کرنے پر دوبارہ بات کا آغاز کیا گیا۔ یہ منصوبہ سابقہ صدر نجیب میقاتی کے دور حکومت کا ہے جسے بعض وجوہات [&hel
عون کی دہشتگردی کے خلاف "عرب پہل کاری” کے آغاز کے لئے سیسی کو دعوت

بيروت: نذير رضا – قاہرہ: "الشرق الاوسط”
گذشتہ دنوں بیروت میں دمشق کے ساتھ رابطہ بحال کرنے پر دوبارہ بات کا آغاز کیا گیا۔ یہ منصوبہ سابقہ صدر نجیب میقاتی کے دور حکومت کا ہے جسے بعض وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا تھا۔
اب سعد الحریری کی سربراہی میں نئی حکومت کے اراکین کے مابین یہ بات چیت دوبارہ لوٹ آئی ہے، کیونکہ پناہ گزینوں کے مسئلے کا خوف شامی حکومت کے ساتھ سرکاری تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے ایک گیٹ وے بن رہا ہے۔
دوسری جانب، لبنان کے صدر العماد میشال عون نے قاہرہ پر "عرب حفاظت پہل کاری” میں شامل ہونے پر زور دیا۔ یہ پہل کاری "دہشتگردی کے خاتمہ اور خطے کے بحرانوں اور خاص طور پر شام کے بحران کے لئے فوری سیاسی حل تلاش کرنے میں "مشترکہ حکمت عملی کی بنیاد” ہوگی۔