ایتھوپیہ
خادم حرمین اور ایتھوپیہ کے صدر ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تاریخی تعلقات کا جائزہ لے رہے ہیں
رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ایتھوپیہ کے صدر مولاٹو ٹشومی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تاریخی تعلقات اور علاقائی وبین الاقوامی سطح پر تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات 27 جمادى الاول 1438 [&he

رياض: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ایتھوپیہ کے صدر مولاٹو ٹشومی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تاریخی تعلقات اور علاقائی وبین الاقوامی سطح پر تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔