انتخبات کے موقعہ پر اردوغان کا ہالینڈ کے خلاف سخت لہجہ

انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کے دن طے شدہ انتخبات کے بعد ہالینڈ کے خلاف سخت لہجے میں گفتگو کی اور دہشت پسند بائیں بازو کے مواقع کی طرف اشارہ کیا۔ اس موقعہ پر انہوں ایک حساس موضوع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا […]

انتخبات کے موقعہ پر اردوغان کا ہالینڈ کے خلاف سخت لہجہ
4

انقرہ: سعید عبد الرازق

کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کے دن طے شدہ انتخبات کے بعد ہالینڈ کے خلاف سخت لہجے میں گفتگو کی اور دہشت پسند بائیں بازو کے مواقع کی طرف اشارہ کیا۔ اس موقعہ پر انہوں ایک حساس موضوع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بوسنیا کے سریبرنیکا شہر کے اندر 1995 میں قتل عام ہوا لیکن اس موقعہ پر اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کرنے والے یہ نام نہاد ہالینڈ کے امن وسلامتی رکھوالے اور ان کی فوج ناکام ہوئی اور وہ اس قتل عام کو روک نہ سکی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم ہالینڈ اور ہالینڈیوں کو سریبرنیکا کے قتل عام کے ذریعہ جانتے ہیں اور ہم آٹھ لاکھ بوسنیا کے شہریوں کو قتل کرنے کے سلسلہ میں ان کے اخلاق وکردار کی انتہاء کو بھی جانتے ہیں۔

فورا ہی ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹی نے سریبرنیکا کے سلسلہ میں اردوغان کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ تاریخ کا بہت ناپسندیدہ جھوٹ ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اردوغان معاملہ کو مزید سنگین کر رہے ہیں ہم ہرگز اس حد تک نہیں اتریں گے اور یہ معاملہ تو سرے سے نا معقول ہے۔

بدھ 16 جمادی الثانی 1438ہجری – 15مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13987}