کوندی: افریقہ کی مشکلات کے پیچھے خارجی مداخلت

کوناکری: حاتم بطیوی گینیا کے صدر الفا کوندی نے کہا کہ براعظم افریقہ کی مشکلات کا سبب خارجی مداخلت ہیں۔ کوندی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پوری اطمینان کے ساتھ کہا ہے کہ افریقہ اور عرب دنیا دوسرے کےمحتاج ہیں خاص طور پر اقتصادی […]

کوندی: افریقہ کی مشکلات کے پیچھے خارجی مداخلت
2

کوناکری: حاتم بطیوی

گینیا کے صدر الفا کوندی نے کہا کہ براعظم افریقہ کی مشکلات کا سبب خارجی مداخلت ہیں۔

کوندی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پوری اطمینان کے ساتھ کہا ہے کہ افریقہ اور عرب دنیا دوسرے کےمحتاج ہیں خاص طور پر اقتصادی تعاون کی میدان میں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے پاس اولین ترجیحات اور سرسبز زمین ہیں اور خلیجی ممالک کے سرمایہ ہے پھر کیون نہیں ایسا ہوتا ہے جس کے ذریعہ ان دونوں طاقت کو استعمال کرکے ایسی چیزیں بنائی جائیں جن کا فائده افریقہ اور عرب دنیا کو دونوں کو ہو؟۔ کوندی نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف سعودی کی قیادت میں اسلامی اتحاد میں بھی شامل ہے کیونکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا صرف سعودی کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم سب کا مسئلہ ہے۔

انہوں نے افریقی اتحاد میں مغرب کی واپسی کو اس شخص کا جھوٹ قرار دیا ہے جو اس سلسلہ میں افریقہ کی تقسیم کی بات کرتا ہے۔

جمعرات 17 جمادی الثانی 1438ہجری – 16مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13988}