"جنیوا5” کانفرنس کی شام دمشق اور حماۃ کے علاقہ میں زبردست جنگ

بیروت: نذیر رضا ایک طرف اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے کل جنیوا میں منعقد ہونے والی پانچویں کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے وفدوں کا انتظار آج سے شروع ہو چکا ہے تو دوسری طرف شام کے مختلف علاقوں میں زبردست جنگ شروع ہو […]

"جنیوا5” کانفرنس کی شام دمشق اور حماۃ کے علاقہ میں زبردست جنگ
11

بیروت: نذیر رضا

ایک طرف اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے کل جنیوا میں منعقد ہونے والی پانچویں کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے وفدوں کا انتظار آج سے شروع ہو چکا ہے تو دوسری طرف شام کے مختلف علاقوں میں زبردست جنگ شروع ہو گئی ہے۔

اسی طرح تین دن سے دمشق میں چلنے والی جنگوں کے علاوہ دوسرے علاقوں میں بھی زبردست جنگ شروع ہو گئی ہے۔ شام کو آزاد کرانے والی کمیٹی نے کل اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ا ن کے کارندوں نے حماۃ کے شہر کے قریب دوبارہ حملہ شروع کر دیا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ اس نے شمالی علاقہ کے صوران شہر کے قریب دو خود کش کار بم دھماکہ کیا ہے۔

بدھ 23 جمادی الثانی 1438ہجری – 2 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13994}