لندن حملہ میں شریک افراد کی گرفتاریاں شروع

لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی پولس گزشتہ بدھ کو لندن میں پارلیمنٹ کے قریب کیے جانے والے دہشت گرد حملہ کے سلسلہ میں مسلسل تحقیقات کر رہی ہے اور اس نے برطانیہ کے مرکزی حصہ کے برمنگھم اور لندن علاقوں میں چھاپہ ماری بھی کی ہے۔ نو افراد […]

لندن حملہ میں شریک افراد کی گرفتاریاں شروع
2

لندن: "الشرق الاوسط”

برطانوی پولس گزشتہ بدھ کو لندن میں پارلیمنٹ کے قریب کیے جانے والے دہشت گرد حملہ کے سلسلہ میں مسلسل تحقیقات کر رہی ہے اور اس نے برطانیہ کے مرکزی حصہ کے برمنگھم اور لندن علاقوں میں چھاپہ ماری بھی کی ہے۔

نو افراد کو قید کیا گیا ہے اور ان سے تحقیقات کی جارہی ہے کہ کیا حملہ آور نے تن تنہا حملہ کیا ہے یا اس کے پیچھے دیگر افراد بھی شریک ہیں کیونکہ تنظیم داعش نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

ہفتہ 26 جمادی الثانی 1438ہجری – 25 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13997}