واشنگٹن کی طرف سےایران کی بیلسٹک پروگرام میں 11 کمپنیاں اور افراد سزاوار

واشنگٹن: ہبہ قدسی کل امریکی وزارت خارجہ نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ 11 کمپنیوں اور افراد کے خلاف نئی پابندیاں لگا دی گئیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیگر پامالیوں کی وجہ سے 19 کمپنیوں اور افراد کو سزا دیکر 21 مارچ کو پابندیوں کی لسٹ میں […]

5

واشنگٹن: ہبہ قدسی

کل امریکی وزارت خارجہ نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ 11 کمپنیوں اور افراد کے خلاف نئی پابندیاں لگا دی گئیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیگر پامالیوں کی وجہ سے 19 کمپنیوں اور افراد کو سزا دیکر 21 مارچ کو پابندیوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے کیونکہ یہ افراد اور کمپنیاں بیلسٹک میزائل کے پروگرام کی ترقی کے لیے ایران کا تعاون کر رہے تھے۔

ہفتہ 26 جمادی الثانی 1438ہجری – 25 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13997}