لوبان سے پوٹن مخاطب: ہم فرانس کے انتخاب میں مداخلت نہیں کریں گے

ماسكو: "الشرق الاوسط” روسی خبر ایجنسیوں نے اطلاع دی ہے کہ فرانس کے صدارتی انتخاب سے ایک ماہ قبل کل روسی صدر فلادی مئر پوٹن نے اطمینان دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو انتخابات کے سلسلہ میں ہرگز مداخلت نہیں کرے گا۔ ہفتہ 26 جمادی الثانی 1438ہجری – 25 مارچ 2017ء […]

لوبان سے پوٹن مخاطب: ہم فرانس کے انتخاب میں مداخلت نہیں کریں گے
6

ماسكو: "الشرق الاوسط”

روسی خبر ایجنسیوں نے اطلاع دی ہے کہ فرانس کے صدارتی انتخاب سے ایک ماہ قبل کل روسی صدر فلادی مئر پوٹن نے اطمینان دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو انتخابات کے سلسلہ میں ہرگز مداخلت نہیں کرے گا۔

ہفتہ 26 جمادی الثانی 1438ہجری – 25 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13997}