ریپبلکن کے لیے شکشت ۔۔۔۔”اوباما کیئر” مسلسل

واشنگٹن: معاذ عمری "اوباما کیئر” صحت پالیسی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے تین ماہ کی مسلسل جد وجہ اور تگ ودو کے بعد آخر کار ری پبلک پارٹی ناکام ہو چکی ہے کیونکہ کل پارلیمنٹ کے صدر بول رایان نے قبولیت کے پرچم کو اٹھا کر اعلان کیا ہے […]

ریپبلکن کے لیے شکشت ۔۔۔۔”اوباما کیئر” مسلسل
7

واشنگٹن: معاذ عمری

"اوباما کیئر” صحت پالیسی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے تین ماہ کی مسلسل جد وجہ اور تگ ودو کے بعد آخر کار ری پبلک پارٹی ناکام ہو چکی ہے کیونکہ کل پارلیمنٹ کے صدر بول رایان نے قبولیت کے پرچم کو اٹھا کر اعلان کیا ہے کہ "ری پبلک پارٹی” "ڈیموکریٹک پارٹی” کے سامنے شکشت کھا چکی ہے۔

کل ایک پریس کانفرنس کے دوران رایان نے کہا کہ "ری پبلک پارٹی” "اوباما کیئر” صحت پالیسی کو ختم کرنے کے لیے کافی ووٹ حاصل نہیں کر سکی اور انہوں نے یہ بھی اشارہ کیا کہ اب کوئی ایسا متبادل لائحہ عمل نہیں رہا جس پر پارٹی کام کر سکے لہذا آئندہ دنوں میں ہم "اوباما کیئر” صحت پالیسی ہی کے ساتھ زندگی گزاریں گے۔

ہفتہ 26 جمادی الثانی 1438ہجری – 25 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13997}