اتحادیوں کا "عراق کی درخواست” پر موصل میں گھروں کو نشانہ بنانے کا اقرار

  موصل: دلشاد عبد الله "داعش” کے خلاف امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے تسلیم کیا ہے کہ اس کے طیاروں نے مغربی موصل کے علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں جیسا کہ اس واقعہ پر براہ راست تحقیق سے ثابت ہوا ہے۔ کل بین الاقوامی […]

اتحادیوں کا "عراق کی درخواست” پر موصل میں گھروں کو نشانہ بنانے  کا اقرار
1490458267581931900

موصل: دلشاد عبد الله

"داعش” کے خلاف امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے تسلیم کیا ہے کہ اس کے طیاروں نے مغربی موصل کے علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں جیسا کہ اس واقعہ پر براہ راست تحقیق سے ثابت ہوا ہے۔

کل بین الاقوامی اتحاد نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ "حملے کے اعداد و شمار کے ابتدائی جائزے کے بعد (۔۔۔) اتحادی افواج نے تنظیم داعش کے ماتحت جنگجوؤں اور ان کے سامان کو مغربی موصل کے علاقے میں عراقی افواج کے کہنے پر 17 مارچ کو نشانہ بنایا، جن میں شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں کہا گیا ہے”۔

اتوار 27 جمادى الثانی 1438 ہجری ­ 26 مارچ 2017ء  شمارہ: (13998)