پولیٹیکل سلامتی کونسل کا خادم حرمین کے نائب کی سربراہی میں خطے میں ترقی اور پیش رفت کی راہوں کا جائزہ
رياض: "الشرق الاوسط” کل شام خادم حرمین شریفین کے نائب شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز کی زیر صدارت سیاسی وسلامتی کے امور کی کونسل کا اجلاس ریاض میں یمامہ محل میں منعقد کیا گیا۔ کونسل نے سیاسی اور سیکورٹی کے کئی موضات سمیت علاقائی وبین الاقوامی تازہ ترین صورت حال کے [&hellip

رياض: "الشرق الاوسط”
کل شام خادم حرمین شریفین کے نائب شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز کی زیر صدارت سیاسی وسلامتی کے امور کی کونسل کا اجلاس ریاض میں یمامہ محل میں منعقد کیا گیا۔ کونسل نے سیاسی اور سیکورٹی کے کئی موضات سمیت علاقائی وبین الاقوامی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بریفنگ سنیں اور ان پر اہم سفارشات جاری کیں۔