یمن میں ایرانی اسلحے کی زیادتی کی وجہ سے لندن پریشان

ریاض: عبد الہادی حبتور یمن میں برطانوی سفیر سیمون شرکلف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کو مدد فراہم کرے گا تاکہ وہ علاقہ میں چیلنجز اور دھمکیوں سے اپنے آپ، اپنی زمین اور اپنی عوام کا دفاع کر سکے۔ […]

یمن میں ایرانی اسلحے کی زیادتی کی وجہ سے لندن پریشان
1

ریاض: عبد الہادی حبتور

یمن میں برطانوی سفیر سیمون شرکلف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کو مدد فراہم کرے گا تاکہ وہ علاقہ میں چیلنجز اور دھمکیوں سے اپنے آپ، اپنی زمین اور اپنی عوام کا دفاع کر سکے۔

شرکلیف نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ یمن کا پانچواں گروپ یمن میں اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد کی کوششوں کی مدد کرنے کے لیے طریقۂ کار تلاش کر رہا ہے۔

انہوں نے پر زور انداز میں اس بات کی اہمیت کے سلسلہ میں کہا ہے کہ حل تک پہنچنے کے لیے یمن کے پڑوسی ممالک بہت بڑا رول ادا کر سکتے ہیں خاص طور پر سعودی عرب، امارات اور عمان۔

جمعرات 2 رجب 1438ہجری – 30 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {14002}