برطانیہ کا یورپی یونین سے براہ راست علیحدگی
لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانیہ نے لسبون معاہدہ کے آرٹیکل نمبر 50 کو نافذ کر کے براہ راست یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کی کاروائی مکمل کی ہے اور یہ کاروائی اس ریفرنڈم کے چھ ماہ کے بعد ہوئی ہے جس کی بنیاد پر برطانیہ کی عوام نے یورپی بلاک کو […]

لندن: "الشرق الاوسط”
کل برطانیہ نے لسبون معاہدہ کے آرٹیکل نمبر 50 کو نافذ کر کے براہ راست یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کی کاروائی مکمل کی ہے اور یہ کاروائی اس ریفرنڈم کے چھ ماہ کے بعد ہوئی ہے جس کی بنیاد پر برطانیہ کی عوام نے یورپی بلاک کو چھوڑنے پر اتفاق کیا تھا۔
پرسو شام یورپی یونین میں برطانوی سفیر "ٹیم بارو” نے برطانیہ کی وزیر اعظم "ٹیریزا مائی” کی طرف سے دستخط شدہ علیحدگی کا پیغام یورپی یونین کے صدر "ڈونالڈ ٹاسک” کے سپرد کیا ہے تاکہ سرکاری طور پر علیحدگی کی کاروائی کی جا سکے اور اسی طرح ایک ایسے معاہدہ کے سلسلہ میں مذاکرت کیے جائیں جس کی بنیاد پر مستقبل میں تعلقات اور کاروائی کے نقاط طے کیے جائیں اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ مذاکرت دو سال تک چلیں گے۔
جمعرات 2 رجب 1438ہجری – 30 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {14002}