وائٹ ہاؤس کا حتمی فیصلہ: اسد کے جانے پر ہماری توجہ مرکوز نہیں
بیروت: بولا اسطیح شامی مسئلہ کے سلسلہ میں کاغذوں میں خلط ملط کر کے جانبین کو شک وشبہ میں ڈال دیا گیا ہے خاص طور اس کا اثر شامی مخالف جماعتوں پر ہوا ہے۔ اس کے بارے میں گذشتہ جمعرات کو امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون اور اقوام متحدہ میں امریکی […]

بیروت: بولا اسطیح
شامی مسئلہ کے سلسلہ میں کاغذوں میں خلط ملط کر کے جانبین کو شک وشبہ میں ڈال دیا گیا ہے خاص طور اس کا اثر شامی مخالف جماعتوں پر ہوا ہے۔ اس کے بارے میں گذشتہ جمعرات کو امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے بتایا ہے۔ ان دونوں ذمہ داروں کی باتوں میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی توجہ بشار الاسد کے جانے پر مرکوز نہیں ہے اور وائٹ ہاؤس نے دوبارہ قطعی طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹیلرسون اور ہیلی نے جو بات کہی ہے وہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے موقف کی ترجمانی ہے۔
اتوار 5 رجب 1438ہجری – 2 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14005}