صالح کی پارٹی کے ایک رہنماء کا حوثیوں پر نسل پرستی کا الزام
عدن: "الشرق الاوسط” سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کی "پاپولر کانگریس پارٹی” کے ایک رہنماء نے حوثیوں کے رہنماء عبد الملک الحوثی پر "رجب جمعہ” کی مناسبت سے تقریر کرنے پر نسل پرستی، نفرت کی آگ بھڑکانے، بغض وحسد اور مذہبی امتیاز کا الزام عائد کیا ہے۔ [&hell

عدن: "الشرق الاوسط”
سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کی "پاپولر کانگریس پارٹی” کے ایک رہنماء نے حوثیوں کے رہنماء عبد الملک الحوثی پر "رجب جمعہ” کی مناسبت سے تقریر کرنے پر نسل پرستی، نفرت کی آگ بھڑکانے، بغض وحسد اور مذہبی امتیاز کا الزام عائد کیا ہے۔
صالح کی ہم نواں پاپولر کانگریس پارٹی کے جنرل سیکرٹریٹ ڈاکٹر عادل شجاع باغی نے حکومت کے اٹارنی جنرل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی کے اہلکار تفریق پیدا کرنے اور نفرت آگ بھڑکانے کے لیے دین کا استعمال کر رہے ہیں اور یہ یمن کے باشندوں کے حق میں واضح توہین ہے اور انہوں نے مزیر کہا کہ حوثیوں کا کہنا ہے کہ یمن کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ دینی ہے۔
اتوار 5 رجب 1438ہجری – 2 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14005}