"بريكسٹ” "جبرالٹر” کی پہاڑی سے ٹکرا رہا ہے

  لندن: "الشرق الاوسط” برطانیہ اپنے آپ کو یورپی یونین (بریکسٹ) سے نکلنے کے لئے اور اسپین کے جنوب میں واقع جزیرہ نما جبرالٹر؛ جو کہ اپنی پہاڑی چوٹی کی وجہ سے مشہور ہے اور میڈریڈ کا اس پر دعوی ہے، پر مذاکرات کرنے کے لئے تیار سمجھتا ہے ۔ برطانوی وزیر اعظم […]

"بريكسٹ”  "جبرالٹر” کی پہاڑی سے ٹکرا رہا ہے
1491155972188972500

لندن: "الشرق الاوسط”

برطانیہ اپنے آپ کو یورپی یونین (بریکسٹ) سے نکلنے کے لئے اور اسپین کے جنوب میں واقع جزیرہ نما جبرالٹر؛ جو کہ اپنی پہاڑی چوٹی کی وجہ سے مشہور ہے اور میڈریڈ کا اس پر دعوی ہے، پر مذاکرات کرنے کے لئے تیار سمجھتا ہے ۔

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مئے نے اپنے سرکاری بیان میں کہا ہے کہ "وہ جبرالڑ کو اس کے شہریوں کی موافقت کے بغیر ہرگز برطانوی حکومت سے نکلنے کی اجازت نہیں دیں گی۔

پیر 6 رجب 1438 ہجری­ 03 اپریل 2017ء  شمارہ: (14006)