"ایمرجنسی” کے فیصلہ کے بعد مصری پارلیمنٹ کی طرف سے تنبیہات
قاہر: محمد حسن شعبان کل مصری پارلیمنٹ کے صدر علی عبد العال نے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی علاقہ میں واقع پارلیمنٹ میں متوقعہ سلامتی خطرات سے آگاہ کیا ہے۔ ارکان پارلمنٹ نے ایک اجلاس کے دوران ملک کے اندر ایمرجنسی نافذ کرنے کے سلسلہ میں اتفاق ظاہر کرتے ہوئے صدر کی […]

قاہر: محمد حسن شعبان
کل مصری پارلیمنٹ کے صدر علی عبد العال نے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی علاقہ میں واقع پارلیمنٹ میں متوقعہ سلامتی خطرات سے آگاہ کیا ہے۔ ارکان پارلمنٹ نے ایک اجلاس کے دوران ملک کے اندر ایمرجنسی نافذ کرنے کے سلسلہ میں اتفاق ظاہر کرتے ہوئے صدر کی بات کو نقل کیا ہے کہ ان کے پاس پارلیمنٹ کے اندر سلامتی خطرات کے ہونے کے سلسلہ میں معلومات ہے اور ارکان نے یہ بھی بتایا کہ عبد العال نے کہا ہے کہ ان معلومات سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی ہے بلکہ ضروری کاروائیاں کرنی لازم ہے۔
بدھ 15 رجب 1438ہجری – 12 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14015}