خادم حرمين کا برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ریاض اور لندن کے مابین تعاون کی راہوں کا جائزہ

اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا   روضہ خريم (رياض): "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے روضہ خریم میں برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں سعودی برطانوی گروپ کی صدر شارلٹ لیسلی اور چند پارلیم

خادم حرمين کا برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ریاض اور لندن کے مابین تعاون کی راہوں کا جائزہ
اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا
1492012713732431500

روضہ خريم (رياض): "الشرق الاوسط”

کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے روضہ خریم میں برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں سعودی برطانوی گروپ کی صدر شارلٹ لیسلی اور چند پارلیمانی اراکین کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور خاص طور سے پارلیمنٹ کے شعبہ میں تعاون کو مضبوط بنانے کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔

جمعرات 16 رجب 1438 ہجری­ 13 اپریل 2017ء  شمارہ: (14016)