برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم مے کی طرف سے جون میں قبل از وقت انتخابات ہونے کے سلسلہ میں حیرت انگیز اعلان
لندن: الشرق الاوسط” کل برطانیہ کی وزیر اعظم تھیریزا مے نے اپنے شہریوں کو آٹھ جون کو قبل از وقت انتخابات کی دعوت دے کر حیران کر دیا ہے جبکہ انہوں نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ 2020 میں وقت مقررہ سے قبل انتخابات ہونے کی کوئی گنجائش نہیں […]

لندن: الشرق الاوسط”
کل برطانیہ کی وزیر اعظم تھیریزا مے نے اپنے شہریوں کو آٹھ جون کو قبل از وقت انتخابات کی دعوت دے کر حیران کر دیا ہے جبکہ انہوں نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ 2020 میں وقت مقررہ سے قبل انتخابات ہونے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
انہوں نے صدر دفتر کے سامنے اپنے حیرت ابگیز اعلان میں کہا ہے کہ ہمیں ابھی عام انتخابات کی ضرورت ہے اور ابھی ہمارے پاس ایسا کرنے کا موقعہ بھی ہے اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو اس کے بعد یہ موقعہ نہیں ملے گا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہ یورپ یونین سے نکلنے کے سلسلہ میں پرحساس مذاکرات میں داخل ہونے کے لے بھی مستعد ہیں۔
بدھ 22 رجب 1438ہجری – 19 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14022}