پولس اہلکار
شانزلیزیہ میں حملہ کی وجہ سے انتخابی مہم درہم برہم
لندن: "الشرق الاوسط” کل شام پیرس میں تنظیم داعش کی طرف سے خون آلود حملہ ہوا جس میں ایک پولس اہلکار ہلاک اور ایک خاتون سیاح کے ساتھ ساتھ دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب فرانسیسی عوام اتوار کے دن متعینہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے […]

لندن: "الشرق الاوسط”
کل شام پیرس میں تنظیم داعش کی طرف سے خون آلود حملہ ہوا جس میں ایک پولس اہلکار ہلاک اور ایک خاتون سیاح کے ساتھ ساتھ دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب فرانسیسی عوام اتوار کے دن متعینہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ہونے والے مناظرے کے دیکھنے میں مشغول تھی۔ اس حملہ نے امیدواروں کے انتخابی مہم کو درہم برہم کر دیا ہے جس کی وجہ سے بعض امیدواروں نے اس دن کی سرگرمیوں کو ملتوی کر دیا ہے۔
جمعہ 24 رجب 1438ہجری – 21 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14024}