پاکستان کے وزیر اعظم معزولی کے خطرہ سے محفوظ
اسلام آباد: "الشرق الاوسط” کل پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف لگے بلیک منی کو وائٹ کرنے کے الزام کے سلسلہ میں مزید تحقیق کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ بنما دستاویزات نامی مشہور مسئلہ میں وزیر اعظم کو معزول کرنے کے […]

اسلام آباد: "الشرق الاوسط”
کل پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف لگے بلیک منی کو وائٹ کرنے کے الزام کے سلسلہ میں مزید تحقیق کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ بنما دستاویزات نامی مشہور مسئلہ میں وزیر اعظم کو معزول کرنے کے سلسلہ میں دلائل کافی نہیں ہیں۔ نواز شریف استعفی دینے سے بچ تو گئے ہیں لیکن پانچ ججوں میں سے تین نے ان کو معزول کئے جانے سے انکار کیا ہے اور دو نے معزول کئے جانے کی تائید کی ہے اور یہ فیصلہ عام طور پر وزیر اعظم کے مفاد میں ہے جس کی وجہ سے ان کے حامیوں نے شڑک پر اتر کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
جمعہ 24 رجب 1438ہجری – 21 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14024}