اسپین

خادم حرمين شريفين اسپین کے سابق بادشاہ کا خیر مقدم کر رہے ہیں

    رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز نے کل ریاض میں اسپین کے سابق فرمان روا جوان کارلوس کا خیر مقدم کیا اور ان کے اعزاز میں ظہرانے کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔۔۔ شاہ جوان کارلوس پرسوں ریاض پہنچے تو ایئر پورٹ کے شاہ سلمان ایئر […]

خادم حرمين شريفين اسپین کے سابق بادشاہ کا خیر مقدم کر رہے ہیں
567kie7kie67kie67kie

رياض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز نے کل ریاض میں اسپین کے سابق فرمان روا جوان کارلوس کا خیر مقدم کیا اور ان کے اعزاز میں ظہرانے کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

شاہ جوان کارلوس پرسوں ریاض پہنچے تو ایئر پورٹ کے شاہ سلمان ایئر بیس پر گورنریٹ ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر، شاہ سلمان ایئر بیس کے کمانڈر میجر جنرل خالد روضان اور شاہی پروٹوکول کےنمائندے نے ان کا خیر مقدم کیا۔

بدھ 29 رجب 1438ء  26 اپریل 2017 شمارہ: (14029)