افغانستان میں ایک مسجد کے اندر خوںریزی

کابل: "الشرق الاوسط” کل طالبان کی طرف سے شمالی افغانستان میں واقع مزار شریف شہر کے فوجی اڈہ کی ایک مسجد پر کئے جانے والے خونریز حملہ میں دسیوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور اسی طرح جمعہ کی نماز کے بعد ہونے الے حملہ میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتہ […]

افغانستان میں ایک مسجد کے اندر خوںریزی
7

کابل: "الشرق الاوسط”

کل طالبان کی طرف سے شمالی افغانستان میں واقع مزار شریف شہر کے فوجی اڈہ کی ایک مسجد پر کئے جانے والے خونریز حملہ میں دسیوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور اسی طرح جمعہ کی نماز کے بعد ہونے الے حملہ میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ہفتہ 25  رجب 1438ہجری –  22 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14025}