"داعش” کی منشیات کا تاجر "الانبار کا اسكوبر”

یہ تنظیم کے لئے فنڈنگ کا سب سے اہم وسیلہ بن چکا ہے: سیکورٹی ذرائع   بغداد: "الشرق الاوسط” عراق کے گورنریٹ نینوی اور دیگر علاقوں میں "داعش” کے لئے فنڈنگ کے اہم ذریعہ تیل پر کنٹرول ختم ہونے کے بعد اب عراق اور شام کے درمیان واقع شدت پسند تنظیم "داعش” کے لئے [

"داعش” کی منشیات کا تاجر "الانبار کا اسكوبر”
یہ تنظیم کے لئے فنڈنگ کا سب سے اہم وسیلہ بن چکا ہے: سیکورٹی ذرائع
76ko6e7koe67oe67

بغداد: "الشرق الاوسط”

عراق کے گورنریٹ نینوی اور دیگر علاقوں میں "داعش” کے لئے فنڈنگ کے اہم ذریعہ تیل پر کنٹرول ختم ہونے کے بعد اب عراق اور شام کے درمیان واقع شدت پسند تنظیم "داعش” کے لئے منشیات کی تجارت فنڈز کی فراہمی کا ایک اہم ترین مصدر بن چکا ہے۔

ایک سینئر انٹیلی جنس عہدیدار نے "الشرق الاوسط” کو خطرناک معلومات کا انکشاف کیا ہے کہ الانبار میں (منشیات) کے تاجر کو کولمبیا کے مشہور زمانہ منشیات کے تاجر کی جانب نسبت کرتے ہوئے "عراقی پابلو اسکوبر” کا نام دیا گیا ہے۔

ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ سیکورٹی مشکلات، مختلف اداروں کے درمیان رابطے میں خلل اور سیکورٹی سروسز کے اندر منشیات کے ڈیلروں کے اثر و رسوخ کے باعث گورنریٹ الانبار دوبارہ "داعش” کے ہاتھوں میں جانے والا ہے۔

بدھ 29 رجب 1438ء  26 اپریل 2017 شمارہ: (14029)