الغویل کی "الشرق الاوسط” سے گفتگو: قانونی حکومت کو قبول کرنے کے لیے مستعد ہوں

قاہرہ: عبد الستار حتیتہ طرابلس میں حکومت کے بچاؤ کے سربراہ خلیفہ الغویل نے قانونی حکومت کو قبول کرنے کے سلسلہ میں اپنی استعداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لیبیا کا مفاد کسی ایک فرد کے تنازل اختیار کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ لیبیا میں مزید […]

الغویل کی "الشرق الاوسط” سے گفتگو: قانونی حکومت کو قبول کرنے کے لیے مستعد ہوں
1

قاہرہ: عبد الستار حتیتہ

طرابلس میں حکومت کے بچاؤ کے سربراہ خلیفہ الغویل نے قانونی حکومت کو قبول کرنے کے سلسلہ میں اپنی استعداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لیبیا کا مفاد کسی ایک فرد کے تنازل اختیار کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ لیبیا میں مزید دو حکومت ہیں، ایک حکومت فائز سراج کی ہے جسے بین الاقوامی تعاون اور امداد حاصل ہے۔ دوسری حکومت عبد اللہ الثنی کی ہے جسے قانونی پارلیمنٹ اور خلیفہ حفتر کی قیادت میں فوج کا تعاون اور امداد حاصل ہے۔

اتوار  11  شعبان 1438 ہجری –  7 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14040}