"الشرق الاوسط” کے ساتھ عدن کے گورنر کی گفتگو: دہشت گردی کا مقابلہ میرا ترجیحی مقصد ہے

عدن: عرفات الاہدل عدن کے نئے گورنر عبد العزیز المفلحی نے ترجیحی امور کے سلسلہ میں ان تین فائلوں کو متعین کر دیا ہے جن کا انتظار یمن کے وقتی دار الحکومت میں کیا جا رہا تھا اور یہ فائلیں متعین ہونے کے نو دن بعد دار الحکومت پہنچ چکی ہیں۔ […]

"الشرق الاوسط” کے ساتھ عدن کے گورنر کی گفتگو: دہشت گردی کا مقابلہ میرا ترجیحی مقصد ہے
2

عدن: عرفات الاہدل

عدن کے نئے گورنر عبد العزیز المفلحی نے ترجیحی امور کے سلسلہ میں ان تین فائلوں کو متعین کر دیا ہے جن کا انتظار یمن کے وقتی دار الحکومت میں کیا جا رہا تھا اور یہ فائلیں متعین ہونے کے نو دن بعد دار الحکومت پہنچ چکی ہیں۔ المفلحی نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ قابل ترجیح نمایاں فائل وہ ہیں جن کا تعلق امن وسلامتی قائم کرنے، دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ کرنے اور وقتی دار الحکومت عدن میں بنیادی خدمات کو عمدہ کرنے سے ہے جبکہ بجلی، پانی اور راستوں کا خاص طور پر اہتمام کیا جائے گا۔

اتوار  11  شعبان 1438 ہجری –  7 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14040}