ایران کی دھمکیوں پر پاکستان کا کرارا جواب

لندن: عادل سالمی تہران کی طرف سے پاکستان کے اندر بلوچستان کی "انصاف فوج” نامی جماعت کے خلاف ضرب کاری کرنے کے سلسلہ میں دی جانے والی دھمکیوں کا جواب اسلام آباد کی طرف سے غضبناک انداز میں دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں کل ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست […]

ایران کی دھمکیوں پر پاکستان کا کرارا جواب
2

لندن: عادل سالمی

تہران کی طرف سے پاکستان کے اندر بلوچستان کی "انصاف فوج” نامی جماعت کے خلاف ضرب کاری کرنے کے سلسلہ میں دی جانے والی دھمکیوں کا جواب اسلام آباد کی طرف سے غضبناک انداز میں دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں کل ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کو وزارت خارجہ بلا کر سخت لہجہ میں احتجاج درج کیا گیا ہے۔

ڈیلی پاکستان کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسلام آباد نے بہت سخت انداز میں ایران کے چیف آف اسٹاف محمد باقر کی دھمکیوں کی مذمت کی ہے اور پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے ایرانی سفیر کو پاکستان کے خلاف باقر کی زبان سے نکلنے والی ان الزامات کے سلسلہ میں سنجیدہ تحفظات کی اطلاع دی ہے جن الزامات میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تہران کے خلاف "انصاف فوج” نامی جماعت کی نگرانی کر رہا ہے  اور ان کو مشق بھی کرا رہا ہے۔ اسی طرح اسلام آباد نے تہران کو غیر مناسب منفی بیانوں کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچنے سے آگاہ کیا ہے۔

بدھ 13 شعبان 1438 ہجری­ 10 میئ 2017ء شمارہ: (14043)