ماحول کے سلسلہ میں پیرس معاہدہ کو ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار

بون – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” جس وقت پیرس کے معاہدہ کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار ہے اسی وقت ریاستہائے متحدہ امریکہ کا اس معاہدہ سے نکل جانے کا بھی احتمال ہے اور واضح رہے کہ اس بات کی خبر کل جرمن کے بون شہر میں ماحول کے سلسلہ […]

ماحول کے سلسلہ میں پیرس معاہدہ کو ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار
3

بون – واشنگٹن:  "الشرق الاوسط”

جس وقت پیرس کے معاہدہ کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار ہے اسی وقت ریاستہائے متحدہ امریکہ کا اس معاہدہ سے نکل جانے کا بھی احتمال ہے اور واضح رہے کہ اس بات کی خبر کل جرمن کے بون شہر میں ماحول کے سلسلہ میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے موقعہ سے ملی ہے۔

یورپی یونین کی خاتون ترجمان ای وون سلنگنبرگ نے کہا ہے کہ ہم امریکی انتظامیہ کی طرف سے حتمی فیصلہ کا انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے ٹرمپ کے موقف کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ وہ دسمبر سن 2015ء کو فرانس کی دار الحکومت میں ہونے والے معاہدہ سے نکل جائے گے۔

بدھ 13 شعبان 1438 ہجری­ 10 میئ 2017ء شمارہ: (14043)