بوتفلیقہ کی اسلام پسندوں کو دوبارہ حکومت میں آنے کی دعوت

    الجزائر: "الشرق الاوسط” الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ نے اپوزیشن اسلامی جماعت "پرامن سوسائٹی کی پارٹی” کو حکومت سے پانچ سال باہر رہنے کے بعد دوبارہ حکومت میں واپسی کی دعوت دی ہے۔ ماہ رواں کی 23 تاریخ کے بعد نئی حکومت کی تشکیل متوقع ہے اور "عوا

بوتفلیقہ کی اسلام پسندوں کو دوبارہ حکومت میں آنے کی دعوت
w46kw567kle67kle6k8

الجزائر: "الشرق الاوسط”

الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ نے اپوزیشن اسلامی جماعت "پرامن سوسائٹی کی پارٹی” کو حکومت سے پانچ سال باہر رہنے کے بعد دوبارہ حکومت میں واپسی کی دعوت دی ہے۔

ماہ رواں کی 23 تاریخ کے بعد نئی حکومت کی تشکیل متوقع ہے اور "عوامی نیشنل اسمبلی” (پارلیمنٹ کا پہلا پلیٹ فارم)، جو کہ 462 اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل ہے اس کے کام کا آغار بھی اسی روز سے ہوگا”۔

"پرامن سوسائٹی کی تحریک” کے سربراہ عبد الرزاق مقری نے انکشاف کیا ہے کہ کل انہوں نے وزیر اعظم عبد المالک سلال سے حکومتی محل میں ملاقات کی۔ اس دوران وزیر اعظم نے نے کہا کہ بوتفلیقہ تحریک کوحکومت میں واپس لانے کے خواہش مند ہیں جو کہ "عرب تبدیلی” کے  واقعات کے دوران حکومت سے نکل گئی تھی۔

جمعرات 14 شعبان 1438 ہجری­ 11 مئی 2017ء  شمارہ: (14044)