شیف وکرم چودھری کے ذریعہ فرانسیسی باورچی خانہ کا ہندوستانی باورچی خانہ سے امتزاج
قاہرہ: دالیا عاصم "جو کام کرو اسے اچھے انداز میں کرو” یہ ایک ایسا شعار ہے جسے بہت سارے باورچی نافذ کرتے ہیں لیکن ہندوستان کے مشہور شیف وکرم چوتھری کی کھانہ اور کھانہ کے فن سے ان کی محبت اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے یہاں تک کہ کھانہ سے […]

قاہرہ: دالیا عاصم
"جو کام کرو اسے اچھے انداز میں کرو” یہ ایک ایسا شعار ہے جسے بہت سارے باورچی نافذ کرتے ہیں لیکن ہندوستان کے مشہور شیف وکرم چوتھری کی کھانہ اور کھانہ کے فن سے ان کی محبت اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے یہاں تک کہ کھانہ سے ان کی محبت نے انہیں مختلف قسم کے کھانہ بنانے اور ان کے لوازمات کو تیار کرنے میں ماہربنا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کھانہ بنانے کے فن کا تعلق ہر ملک کے اس کے خاص تہذیب وثقافت اور فنون کے ساتھ مربوط ہے اور انہوں نے اسے اپنے ملک کا سفیر بھی قرار دیا ہے۔
اتوار 10 شعبان 1438 ہجری 7 میئ 2017ء شمارہ: (14040)