ماسکو "پرامن علاقوں” کے منصوبہ میں واشنگٹن کی شرکت کو شامی حکومت کی منظوری سے مشروط کر رہا ہے

  ماسکو: طہ عبد الواحد – بيروت: يوسف دياب روس نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ شام میں ماسکو کی جانب سے تجویز کردہ "پرامن علاقوں کے قیام میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی شرکت کے لئے شامی حکومت کی موافقت ضروری ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے تبصرہ […]

ماسکو "پرامن علاقوں” کے منصوبہ میں واشنگٹن کی شرکت کو شامی حکومت کی منظوری سے مشروط کر رہا ہے
1494502125164796900

ماسکو: طہ عبد الواحد – بيروت: يوسف دياب

روس نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ شام میں ماسکو کی جانب سے تجویز کردہ "پرامن علاقوں کے قیام میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی شرکت کے لئے شامی حکومت کی موافقت ضروری ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا؛ جسے "تاس” ایجنسی نے نقل کیا ہے، کہ "پرامن علاقوں کی نگران ممالک میں امریکہ کی شمولیت کے بارے میں بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اس بارے میں منظوری دینا شام پر منحصر ہے، کیونکہ شام ایک خود مختار ریاست ہے”۔

جمعہ 15 شعبان 1438 ہجری ­ 12 مئی 2017ء  شمارہ: (14045)