سعودی عرب کے مشرق میں دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک بچہ اور ایک شخص کا قتل
دمام: "الشرق الاوسط" کل سعودی عرب کے وزارت داخلہ نے گزشتہ بدھ کو عوامیہ کے مسورہ گاؤں میں دہشت گرد عناصر کی طرف سے اندھا دھن گولی چلائے جانے کی وجہ ایک سعودی بچہ اور ایک باکستانی شخص کے ہلاک ہونے اور دیگر دسیوں افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا […]

دمام: "الشرق الاوسط"
کل سعودی عرب کے وزارت داخلہ نے گزشتہ بدھ کو عوامیہ کے مسورہ گاؤں میں دہشت گرد عناصر کی طرف سے اندھا دھن گولی چلائے جانے کی وجہ ایک سعودی بچہ اور ایک باکستانی شخص کے ہلاک ہونے اور دیگر دسیوں افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے اور زخمی ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہے۔ یہ اندھا دھن گولی مسورہ گاؤں کو ترقی دینے کے لئے بنائے گئے پروجکٹ کو ناکام کرنے کے لئے چلائی گئی تھی کیونکہ اس علاقہ کو دہشت گردوں نے اپنا اڈہ بنا رکھا ہے۔
ہفتہ 16 شعبان 1438 ہجری 13 میئ 2017ء شمارہ: (14045)