روحانی کی حمایت میں جہانگیری کی برطرفی اور موسوی کی تائید کا اعلان
لندن: عادل سالمی کل ایرانی صدر کے پہلے نائب اسحاق جہانگیری نے ہفتہ کے دن ہونے والے صدارتی انتخابات سے اپنی کنارہ کشی اور اپنے اتحادی صدر حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ سے اب صدارتی مقابلہ میں صدر چار امیدوار باقی ہیں لیکن حقیقی مقابلہ […]

لندن: عادل سالمی
کل ایرانی صدر کے پہلے نائب اسحاق جہانگیری نے ہفتہ کے دن ہونے والے صدارتی انتخابات سے اپنی کنارہ کشی اور اپنے اتحادی صدر حسن روحانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ سے اب صدارتی مقابلہ میں صدر چار امیدوار باقی ہیں لیکن حقیقی مقابلہ روحانی اور قدامت پسندوں کے امیدوار ابراہیم رئیسی کے درمیان ہوگا۔ اسی طرح اصلاحی رہنماء میر حسن موسوی نے روحانی کی تائید میں ووٹ دے کر صدارتی انتخابات میں اپنی شراکت کا اعلان کیا ہے اور واضح رہے کہ موصوف موسوی سنہ 2011ء سے نظربندی کی زندگی گزر رہے ہیں۔
بدھ 20 شعبان 1438 ہجری 17 مئی 2017ء شمارہ: (14050)