تہران میں صدارتی انتخابات کے نتائج سے قبل احتیاطی ماحول

لندن: عادل سالمی کل تہران میں صدارتی انتخبات کی کاروائیوں کے اختتام کے بعد ہر جگہ احتیاطی ماحول دیکھنے کو ملے ہیں جبکہ اعتدال پسند اور اصلاح پسند اتحاد کے امیدوار صدر حسن روحانی اور قدامت پسند امیدوار کے درمیان مقابلہ بہت زبردست ہے۔ ایران کے وزیر […]

تہران میں صدارتی انتخابات کے نتائج سے قبل احتیاطی ماحول

لندن: عادل سالمی

کل تہران میں صدارتی انتخبات کی کاروائیوں کے اختتام کے بعد ہر جگہ احتیاطی ماحول دیکھنے کو ملے ہیں جبکہ اعتدال پسند اور اصلاح پسند اتحاد کے امیدوار صدر حسن روحانی اور قدامت پسند امیدوار کے درمیان مقابلہ بہت زبردست ہے۔

ایران کے وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی نے ایک سرکاری چینل کے ذریعہ ووٹ کے اخیر لمحوں میں اہل ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ووٹ کے شمار کئے جانے اور کامیام شخص کے سلسلہ میں نتائج کے اعلان کئے جانے سے قبل افواہوں کے پیچھے نہ پڑیں۔

ایرانی انتخابات کی اعلی کمیٹی کے ترجمان فرہاد تجری نے کہا ہے 20 میلین ووٹروں نے مدت میں توسیع کرنے سے قبل ووٹ دیا ہے۔

ہفتہ 23 شعبان 1438 ہجری­ 20 مئی 2017ء  شمارہ: (14053)