شامی مخالف جماعتوں کی طرف سے جنیوا میں ایران کے خطرہ کی توثیق
بیروت: کارولین عاکوم کل بغیر کسی اختلاف کے جنیوا میں شامی مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر ہوا جیسا کہ اس بات کی امید تھی اور شامی مخالف جماعتوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے سفیر کو ایران کی خطرناکی سے آگاہ کیا ہے۔ […]

بیروت: کارولین عاکوم
کل بغیر کسی اختلاف کے جنیوا میں شامی مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر ہوا جیسا کہ اس بات کی امید تھی اور شامی مخالف جماعتوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے سفیر کو ایران کی خطرناکی سے آگاہ کیا ہے۔
مخالف جماعتوں کے رہنماء کرنل فاتح حسون نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ مخالف جماعتوں نے میسٹورا کے پاس اس بات سے متعلق فائل پیش کی ہے کہ شامی حکومت، پاسداران انقلاب اور فرقہ پرست میلیشیاؤں کے پاس کیمیاوی ہتھیار موجود ہیں اور اسی طرح انہوں نے شامی انتظامیہ کی طرف سے کی جانے والی آبادیاتی تبدیلی کی کاروائیوں اور زبردستی نقل مکانی اور گرفتار لوگوں سے متعلق فائل بھی پیش کی ہے۔
ہفتہ 23 شعبان 1438 ہجری 20 مئی 2017ء شمارہ: (14053)