خادم حرمین شریفین: مسلمانوں اور عربوں کی اتحاد کے لئے ہر کوشش کریں گے

جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سعودی عرب مسلمانوں اور عالم عربی واسلامی کے اتحاد کے لئے ہر کوشش کرے گا اور وہ اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے ہمیشہ متحرک رہے گا اور سعودی عرب شاہ عبد […]

خادم حرمین شریفین: مسلمانوں اور عربوں کی اتحاد کے لئے ہر کوشش کریں گے

جدہ: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سعودی عرب مسلمانوں اور عالم عربی واسلامی کے اتحاد کے لئے ہر کوشش کرے گا اور وہ اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے ہمیشہ متحرک رہے گا اور سعودی عرب شاہ عبد العزیز ابن عبد الرحمن کے زمانہ سے ہی اس سلسلہ میں متحرک وفعال ہے۔

خادم حرمین شریفین نے رمضان کی مناسبت سے کی جانے والی اپنی گفتو میں پوری امت اسلامیہ کو پیش آمدہ مسائل، خطرات اور چیلنجوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی تعلیمات وفرمودات کی پیروی کرنے کی دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے لئے ایک جسم کے مانند ہے اور واضح رہے کہ شاہ سلمان کی اس گفتگو کو ثقافت اور ذرائع ابلاغ کے سعودی وزیر ڈاکٹر عواد العواد نے پیش کیا ہے۔

ہفتہ 1 رمضان 1438 ہجری ­ 27 مئی 2017ء  شمارہ: (14060)