ہمارے بمباری درنہ سے تجاوز کر سکتی ہے : مصری فوج "الشرق الاوسط” سے

  قاہرہ: عبد الستار حتیتہ مصر گذشتہ تین روز سے لیبیا پر مسلسل جنگی حملے جاری رکھے ہوئے ہے اس دوران مصری فوجی ترجمان جنگی سٹاف کے کرنل تامر الرفاعی نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ یہ بمباری "تکفیری کیمپوں” پر کی جا رہی ہے، کیونکہ یہ لوگ اپنی کامیابی کے لئے مصر کو [&hellip

ہمارے بمباری درنہ سے تجاوز کر سکتی ہے : مصری فوج "الشرق الاوسط” سے

قاہرہ: عبد الستار حتیتہ

مصر گذشتہ تین روز سے لیبیا پر مسلسل جنگی حملے جاری رکھے ہوئے ہے اس دوران مصری فوجی ترجمان جنگی سٹاف کے کرنل تامر الرفاعی نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ یہ بمباری "تکفیری کیمپوں” پر کی جا رہی ہے، کیونکہ یہ لوگ اپنی کامیابی کے لئے مصر کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ بمباری صرف درنہ شہر تک محدود نہیں رہے گی بلکہ یہ کسی بھی جگہ تک تجاوز کر سکتی ہے جس کے بارے میں یہ تصدیق ہو کہ وہاں پر ملک کے استحکام کو خراب کرنے کے لئے تربیت دی جا رہی ہے۔

پیر 3 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 29 مئی 2017ء  شمارہ: (14062)