لندن کی 500 دہشت گردانہ منصوبہ سازوں پر تحیقق

  لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی خاتون وزیر داخلہ امبر رڈ نے کہا ہے کہ تحقیقات میں اہم پیش رفت کی روشنی میں اور ملک میں امن و امان کے خطرے کی صورت حال میں کمی کے بعد مانچسٹر حملے میں ملوث سلمان عبیدی کے بڑے نیٹ ورک کا ہونا خارج از امکان نہیں۔ […]

لندن کی 500 دہشت گردانہ منصوبہ سازوں پر تحیقق

لندن: "الشرق الاوسط”

کل برطانوی خاتون وزیر داخلہ امبر رڈ نے کہا ہے کہ تحقیقات میں اہم پیش رفت کی روشنی میں اور ملک میں امن و امان کے خطرے کی صورت حال میں کمی کے بعد مانچسٹر حملے میں ملوث سلمان عبیدی کے بڑے نیٹ ورک کا ہونا خارج از امکان نہیں۔ انہوں نے ممکنہ عسکریت پسندوں کی تعداد کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا؛ جن کے بارے میں حکومت کو تشویش ہے، سیکورٹی تحقیقات کے مطابق 500 منصوبہ ساز ہیں۔

برطانوی خاتون وزیر کے مطابق ان منصوبہ سازوں کی فہرست میں تین ہزار افراد "خطرناک ترین متشدد” ہیں جبکہ ان کے علاوہ انتہا پسندوں کی تعداد تقریبا 20 ہزار ہے۔

پیر 3 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 29 مئی 2017ء  شمارہ: (14062)