خادم حرمين کی دارفور سے تعلق رکنے والے بچے "سیامی” کے علاج کی ہدایت
جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سوڈان کے گورنریٹ دارفور کے شمالی علاقے سے تعلق رکھنے والے بچے سیامی محمد المر کا سعودی عرب کے حکومتی خرچے پر علاج کی ہدایت دی ہے۔ سعودی عرب میں سوڈان کے سفیر علی حسن جعفر نے صحافتی بیان میں […]

جدہ: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سوڈان کے گورنریٹ دارفور کے شمالی علاقے سے تعلق رکھنے والے بچے سیامی محمد المر کا سعودی عرب کے حکومتی خرچے پر علاج کی ہدایت دی ہے۔
سعودی عرب میں سوڈان کے سفیر علی حسن جعفر نے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ "فاشر نامی شہر سے تعلق رکھنے والے سیامی محمد المر کی صحت کے بارے میں آگاہی پر اس بچے کے علاج کا اور اس کے والدین کے سفر کے تمام اخراجات سعودی حکومت کی جانب سے ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ چنانچہ اس حکم کی روشنی میں طبی کمیٹی نے آئندہ اتوار کے روز سعودی عرب کے ایک نجی ہسپتال میں بچے کے آپریشن کی تیاری کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ مذکورہ بچے اور اس کے والدین کے سفری ٹکٹ بک کروا لئے گئے ہیں۔