کعبہ شریف کا غلاف تیار کرنے والی شاہ عبد العزیز کمپلیکس اپنی جد وجہد میں سرگرم

مکہ مکرمہ: وجدی القرشی مکہ مکرمہ میں "کعبہ شریف کا غلاف تیار کرنے والی شاہ عبد العزیز کمپلیکس” کو کعبہ شریف کا غلاف تیار کرنے کے لئے تقریبا 670 کیلو خالص ریشم اور سونا چڑھا ہوا 120 کیلو دھاگہ کی ضرورت ہے۔ اس کمپلیکس میں کعبہ شریف […]

کعبہ شریف کا غلاف تیار کرنے والی شاہ عبد العزیز کمپلیکس اپنی جد وجہد میں سرگرم

مکہ مکرمہ: وجدی القرشی

مکہ مکرمہ میں "کعبہ شریف کا غلاف تیار کرنے والی شاہ عبد العزیز کمپلیکس” کو کعبہ شریف کا غلاف تیار کرنے کے لئے تقریبا 670 کیلو خالص ریشم اور سونا چڑھا ہوا 120 کیلو دھاگہ کی ضرورت ہے۔

اس کمپلیکس میں کعبہ شریف کے غلاف کو بننے میں دو سو بنکر اور پیشہ ور اس طور پر  کام کر رہے ہیں کہ یہ کام دس مہینوں کے اندر مکمل ہو جائے گا۔

منگل 4 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 30 مئی 2017ء  شمارہ: (14063)